ایسا نہیں کوئی کہ شناسا کہیں جسے ملتا کہاں ہے کوئی ہم اپنا کہیں جسے اک مرکز خیال ہے دنیا کہیں جسے کوئی نظر تو آئے کہ تم سا کہیں جسے سایہ بھی بھاگتا ہے جہاں اپنی ذات سے وہ ہے سراب دشت تمنا کہیں جسے …
ہم نے ہونٹوں پہ تبسم کو سجا کر دیکھا یعنی زخموں کو پھر اک بار ہرا کر دیکھا ساری دنیا میں نظر آنے لگے تیرے نقوش پردہ جب چشم بصیرت سے اٹھا کر دیکھا دور پھر بھی نہ ہوئی قلب و نظر کی ظلمت ہم نے خوں…
یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے ہر پھول , فصلِ گُل میں پرانا لگا مجھے میں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتا اپنا ہی جسم , " آئینہ خانہ " لگا مجھے اے دوست! جھوٹ عام تھا دنیا میں اس قدر ت…
تجھے میرے دلبر بہانہ پڑے گا اے ملنے کو مجھ سے زمانہ پڑے گا اگر بند ہو جائیں میری دو آنکھیں تو خوابوں سے مجھ کو جگانا پڑے گا اے میری یہ مٹی پکارے ہے تجھ کو تجھے میری تربت پہ آنا پڑے گا اگ…
ابھی تو ھر ھر قدم کو اک تھاپ پر دھریں گے بھر آگے جیسا بھی وقت آئے گا دیکھ لیں گے میں سچ ھوں رب کی طرح اکیلا کھڑا ھوں مجھے لگا تھا کہ لوگ میرا ھی ساتھ دیں گے خدا کی جنت سے نکلے تھے تو زمیں ملی ت…
اب تری شامیں کہاں، کس کی اماں میں ہوں گی مشکلیں کچھ تو کرائے کے مکاں میں ہوں گی ہاتھ پر چھالے بنے ہوئے ہیں کوزہ گر کے مورتیں کیسی ہوں گی، اب جو بتاں میں ہوں گی آج کوئی نہ کرے ہم سے زمانے کی بات آج س…
یہ جسم و روح بھی جلتے ہیں خواب جلتے ہیں غموں کی آگ سے ہم بھی جناب جلتے ہیں چلی ہیں ایسی ہوا ئیں کہ موسم گل میں چمن اداس ہے دل کش گلاب جلتے ہیں سکون دیتی ہے ان کو ہماری بر بادی ہماری خو شبو و ں …
دل کی تسکین کا اے دوست! حوالہ تَو نہیں ہے تُو مرے یار! مرے غم کا ازالہ تو نہیں ہے نارِ دنیا میں تجھے ہم نے اُتارا تو نہیں ہے دل کی جنت سے تجھے ہم نے نکالا تو نہیں ہے یہ مرا زخم بھی کچھ ایسا انوک…
سامنے سے میرے کترا کے گئے ہیں ایسے میں نے دیکھا نہیں جاتےهوئے ان کو جیسے مشورے دیتے رھےجو مجھےمخلص کی طرح کیا کہوں ان سے بھی کھاتا رہا دھوکے کیسے بیچ دو سارا جہاں بھی، تو نہیں بھر سکتا میرے کشکو…
شاعر۔پیر نصیرالدین نصیر چھوڑ دو گے ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا یوں تمہیں مل جائے گا، اپنوں کو تڑپانے سے کیا لاکھ سمجھاو مگر ہوتا ہے سمجھانے سے کیا ہوش کی بات کرو، الجھو گے دیوانے سے کیا آپ کی باتیں س…
ترے خلوص کے قصے سنا رہا ہوں میں پرانا قرض ہے اب تک، چُکا رہا ہوں میں خدا کرے کہ وہی بات اُس کے دل میں ہو جو بات کہنے کی ہمت جُٹا رہا ہوں میں سفر کہاں سے کہاں تک پہنچ گیا میرا رُکے جو پاؤں تو کاندھوں…
یاد ہے مجھ سے،روٹھںا تمکو اور پھر میرا روکنا تمکو لمحہ بھر کیلئے،دیکھاا تمکو عمر بھر ہے،سں سوچنا تمکو چھوڑنا بھی تمہیں قیامت تھ اب اک قیامت ہے بھوکنا تمکو دل تو توڑنا،تم نے اب سیکھ لیا پر نہ آیا ہے …
رقص کرتی ھوئی،دل میں خوش ادا اتری میرے حضور یہ صدقہ ہے جان جا کا اترا ہے ارزو کہ کوئی،اس جان۔ بھہ آتعے جو دل ہے ٹوٹا ھوا،اس میں کوئی کیااترے نگاہ نیچے کئے ھوئے،تم سامنے آ جانا ھمارری آنکھوں میں جب ر…
اعتراف سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہے چاند کو چھونے کی تمنا کی آسماں کو زمین پر مانگا پھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلے کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کی آگ سے مانگتے رہے ٹھنڈک خواب جو دیکھا چاہا سچ ہو جائ…
Social Plugin