کون کرتا ہے عیب دار و گنہگار سے اتنی محبت جتنی امت سے میرے اقا سرکار کرتے ہیں محبت لوگ چسموں کی ہو س کو یار کہتے ہیں محبت ھم روح کے جذبوں کو یار سمجھتے ہیں محبت جنس پاکیزہ ہے محبت گراں قیمت…
[موجِ ادراک] یہ دشت ، یہ دریا ، یہ مہکتے ہوئے گلزار اِس عالمِ امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا اِک ”جلوہ“ تھا ، سو گُم تھا حجاباتِ عدم میں اِک ”عکس“ تھا ، سو منتظرِ چشمِ یقیں تھا یہ موسمِ خوشبو ، یہ گ…
ثنائے سرور عالم جو کی زباں سے شروع مہک سی ہو گئی آنا مرے بیاں سے شروع صلی اللہُ علیہ والہ وسلم شروع کیسے کروں ذکرِ احمدِ مرسل حسین گیسوؤں ، چشمان یا لساں سے شروع صلی اللہُ علیہ والہ وسلم سجانے بی…
کچھ ایسے خلد کماتا ہوں ، نعت کہتا ہوں گہر ثناء کے لٹاتا ہوں ، نعت کہتا ہوں نوازے جاتے ہیں پیہم مرے کریم مجھے کرم سمیٹتا جاتا ہوں ، نعت کہتا ہوں میں گلستانِ تخیل سے پھول چن چن کر انہیں حروف بناتا ہوں…
نہ میں رہوں گا ، نہ میری سخنوری باقی رہے گی تا بہ ابد نعت آپ کی باقی صلی اللہُ علیہ والہ وسلم مری نظر کو بھی ہے پیاس دشتِ طیبہ کی بُلالیں آپ تو پھر کیسی تشنگی باقی صلی اللہُ علیہ والہ وسلم زمیں پہ…
Social Plugin