کالا تل نسواری👁 آنکھیں
ہیں مشکوک تمھاری آنکھیں
صبر کی رشوت مانگ رہی ہیں
ساجن کی پٹواری آنکھیں
لرز گیا تن میرا ،، اس نے
ایسے جوڑ کے ماری آنکھیں
پاس میرے آ بچ بچا کے
دیکھتی ہیں سرکاری آنکھیں
جی میں ہے چھپ جاؤں ان میں
ہائے تیری الماری آنکھیں__ 🙈
کالا تل نسواری👁 آنکھیں
ہیں مشکوک تمھاری آنکھیں
صبر کی رشوت مانگ رہی ہیں
ساجن کی پٹواری آنکھیں
لرز گیا تن میرا ،، اس نے
ایسے جوڑ کے ماری آنکھیں
پاس میرے آ بچ بچا کے
دیکھتی ہیں سرکاری آنکھیں
جی میں ہے چھپ جاؤں ان میں
ہائے تیری الماری آنکھیں__ 🙈