تُو جو تلقین کیے جاتا ہے سہنے کی مجھے
تُو نے سینے پہ کبھی رکھا ہے وزنی پتھر ؟
سبز، نیلا نہ ہی پکھراج نہ یاقوت کوٸی
میری فطرت کو موافق ہے تو موزی پتھر
🖤🔥
رمیکا منال
تُو جو تلقین کیے جاتا ہے سہنے کی مجھے
تُو نے سینے پہ کبھی رکھا ہے وزنی پتھر ؟
سبز، نیلا نہ ہی پکھراج نہ یاقوت کوٸی
میری فطرت کو موافق ہے تو موزی پتھر
🖤🔥
رمیکا منال